حال ہی میں طئےپایا گیا بھارت برطانیہ آزاد تجارتی معاہدے میں سیب کوخارج کیا گیا،جس سے بھارت میں کشمیر کےسیب کی باغبانی کوفروغ ملے گا