اتراکھنڈ کے تاریخی شہر پرانی ٹہری نے 31جولائی 2004کو جل سمادھی لی، دہرادون میں پرانی ٹہری کی نقل (عکسی تصویر)ہمیں اس کی یاد دلاتی ہے۔