Surprise Me!

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی دستخطی مہم ایک نیا شوشہ: ڈاکٹر ہربخش سنگھ

2025-08-16 37 Dailymotion

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ پر تنقید کی۔ اور کہا کشمیر ممبران اسمبلی کو ریاستی درجہ کی بحالی کے لیے متحد ہوجانا چاہیے۔