میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا بونیر کیلئے ہر جگہ سے لوگ آئے، مدد پر پاک فوج اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بونیر کے انفراسٹرکچر کیلئے امداد کا اعلان کیا۔
🔔 Subscribe for daily updates!
#PakistanNews #BreakingNews #LatestUpdates #DailyPakistan