Surprise Me!

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات

2025-08-24 5 Dailymotion

نائب وزیراعظم نے پروفیسرمحمد یونس کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نیک خواہشات پہنچائیں۔ملاقات میں خطےکی حالیہ صورتحال اور علاقائی تعاون کےامکانات پرتبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ نائب وزیراعظم نے بنگلادیشی حکومت کی بہترین میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔


🔔 Subscribe for daily updates!

#PakistanNews #BreakingNews #LatestUpdates #DailyPakistan