Surprise Me!

بانڈی پورہ کی سیرت طارق انفلوئنسر بک آف ورلڈ ریکارڈس میں نام درج کرانے والی پہلی کشمیری لڑکی

2025-08-26 8 Dailymotion

خطاطی کو مصوری میں شامل کرکے سیرت نے اس فن کو تخلیقی انداز دیا۔ انہیں وادی اور بین الاقوامی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔