پاد پاون علاقے میں گزشتہ شام نامعلوم افراد نے ایک بڑا سرسبز درخت کاٹ ڈالا۔ یہ واقعہ مصروف ترین تاریخی مغل روڈ پر پیش آیا۔