کانگریس کے پلیٹ فارم سے وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ پر کیے گئے قابل اعتراض ریمارکس کے خلاف یہ بند بلایا گیا ہے۔