جنوبی کشمیر کے بعض رہائشی علاقوں کے بعد سرینگر کے کئی نواحی علاقے زیر آب آنے سے لوگ انتہائی خوفزدہ ہیں۔