Surprise Me!

اللہ کی ناراضگی دور کرنے کا طریقہ صرف یہ ہے کہ بندہ گناہوں سے پلٹ کر سچی توبہ اور کثرتِ استغفار کرے، دل کو زندہ رکھنے کے لیے نماز اور ذکر کا سہارا لے، رحمتِ الٰہی کو کھینچنے کے لیے درود شریف پڑھتا رہے اور سکون حاصل کرنے کے لیے قرآن سے وابستہ ہو جائے۔ گناہ

2025-09-05 3 Dailymotion

اللہ کی ناراضگی دور کرنے کا طریقہ صرف یہ ہے کہ بندہ گناہوں سے پلٹ کر سچی توبہ اور کثرتِ استغفار کرے، دل کو زندہ رکھنے کے لیے نماز اور ذکر کا سہارا لے، رحمتِ الٰہی کو کھینچنے کے لیے درود شریف پڑھتا رہے اور سکون حاصل کرنے کے لیے قرآن سے وابستہ ہو جائے۔ گناہوں کے بوجھ کو ہلکا کرنے کے لیے صدقہ اور محتاجوں کی مدد کرے، اللہ کی خوشنودی کے لیے والدین کی خدمت کرے، اور اپنے گناہوں کو مٹانے کے لیے ظلم چھوڑ کر دوسروں کو معاف کر دے۔ پھر رات کی تنہائی میں رو رو کر اللہ کو پکارے اور عاجزی سے دعا کرے: اے اللہ! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، تو ہی مجھے معاف فرما، تیرے سوا کوئی بخشنے والا نہیں۔ یہی وہ راستہ ہے جو اللہ کی ناراضگی کو رحمت و رضا میں بدل دیتا ہے۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#اللہ_کو_راضی_کرو #اللہ_سب_کی_پریشانیاں_دورفرمادیں_آمین
#namaz_is_the_best_key_of_success