جموں وکشمیران دنوں سیلاب کی زد میں ہے، میوہ باغات،سبزی کھیتی باڑی مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں،مقامی لوگوں کا مطالبہ ہےکہ سرکار ازالہ کرے