فوج کی 50 راشٹریہ ریفلز نے جنوبی کشمیر کے پانپور علاقے میں سیلاب میں پھنسے درجنوں لوگوں کو محفوظ مقامات تک پہنچایا۔