اے! اللہ ہمیں حلال رزق عطا فرما ہماری روزی میں اپنی رحمت سے برکت اور ترقی عطا فرما🍁 اے اللہ ہمیں اخلاص نصیب فرما اور ہمارے دلوں سے حسد، بغض، کینہ دور فرما💞 ہم سب کو دجال کے فتنے، موت کی سختی سے
قیامت کی گرمی سے اور جہنم کی آگ سے دور فرما 🍁 اے! اللہ پل صراط کا راستہ آسان کرنا اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمانا🌴
اے! اللہ تنگدستی خوف گھبراہٹ اور قرض کے بوجھ کو دور فرما ہمارے بچوں کو علم دین کی دولت سے سرفراز فرما اور نیک صالح بنا دے🌿 اے اللہ ہم گناہوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں صرف تیری رحمت کا آسرا ہے تو ہم کو اپنی رحمت سے بخش دے🍁اے اللہ ہم توبہ کرتے ہیں تو ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے 🌿🌿
🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️