Surprise Me!

جموں میں مقیم روہنگیا مہاجرین بارش اور سیلاب سے شدید متاثر، تباہ حال زندگیاں مزید اجڑ گئیں

2025-09-07 108 Dailymotion

جموں کے نروال اور سنجواں سمیت مختلف علاقوں میں روہنگیا مہاجرین مقیم ہیں۔ وہیں نروال میں ہی سیلاب سے تقریباً 250 خاندان متاثر ہوئے ہیں۔