جموں کشمیر میں کرکٹ کے حوالے سے کافی ٹیلنٹ ہے۔ میں نے ان دنوں میں کافی نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کی اور خوش ہوا۔